اسلام آباد ( نیوزڈیسک) لاہور میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، کیس کے مرکزی ملزم عدنان ثنا اللہ کے نمونے ڈی این اے سے میچ کرگئے جبکہ دیگر 7ملزمان کے بارے میں زیادتی کے شواہد نہیں ملے ، کیس کی تفصیلات ڈی آئی جی کے حوالے کر دی گئیں۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق میں پولیس کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کیس کی ڈی این اے رپورٹ میں مرکزی ملزم عدنان ثنااللہ کے ڈی این اے نمونے لڑکی کے جسم اورکپڑوں کے نمونوں سے میچ کرگئے ہیں جبکہ دیگرملزمان کے ڈی این اے کے نمونے میچ نہ کرسکے۔
لاہورمیں لڑکی سے اجتماعی زیادتی ،اہم ثبوت مل گیا،مرکزی ملزم کانیاامتحان شروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































