متحدہ کی احتجاجی ریلی روانہ‘ریڈزون میں گرفتاریاں ہونگی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم کی ریلی تین ہٹی کے قریب پہنچ گئی‘شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ‘مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام ہو گیا‘گرومندر ‘ پیپلز پارٹی سیکریٹریٹ ‘لیاقت آباد میں گاڑیاں پھنس گئیں‘لسبیلہ ‘پارکنگ پلازہ اور صدر میں بھی ٹریفک بدترین جام ہونے کی اطلاعات ہیں‘ پولیس نے ریلی کے… Continue 23reading متحدہ کی احتجاجی ریلی روانہ‘ریڈزون میں گرفتاریاں ہونگی