ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں 6دہشتگرد گرفتار

datetime 27  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) شکار پور میں پولیس نے امن دشمنوں کے خلاف کامیاب کارروائی کے دوران خان پور سے دہشتگرد نیٹ ورک کے چھ ارکان گرفتار کر لئے۔ پکڑے گئے دہشتگردوں میں عبد العزیز، سراج بروہی، عبد الغنی، محمد دین، سراج لانگا اور اکرم آرائیں شامل ہیں۔ دہشتگردوں سے سو کلو بارودی مواد بھی برآمد ہوا۔ دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور وہ درگاہ حاجن شاہ اور جیکب آباد میں دھماکوں اور سابق ایم این اے ابراہیم جتوئی پر خود کش حملے میں بھی ملوث ہیں۔ ایس ایس پی مسعود بنگش کے مطابق دہشتگردوں کا نیٹ ورک شکار پور اور جیکب آباد میں کام کر رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…