ضمنی انتخابات ،تحریک انصاف نے اپنے ہی امیدوارپربجلی گراکرانصاف کرڈالا
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 89کے ضمنی انتخاب میں آزاد امیدوار کی حمایت کر دی۔پیر محل میں پی پی 89 کے ضمنی انتخاب میں دلچسپ صورتحا ل سامنے آئی ہے تحریک انصاف نے اپنے امیدوار رانا شفیق کو چھوڑ کر آزاد امیدوار کی حمایت کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے… Continue 23reading ضمنی انتخابات ،تحریک انصاف نے اپنے ہی امیدوارپربجلی گراکرانصاف کرڈالا









































