ڈاکٹرعاصم نے کتنے ارب روپے عرب ریاست اوردیگرممالک میں اپنے اکاﺅنٹس میں بجھوائے ؟
کراچی(نیوزڈیسک)نیب حکام نے ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کی جانب سے ڈالر اور دیگر بیرونی کرنسیوں کی شکل میں بھاری رقوم بیرون ملک منتقل کرنے کا ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔ ڈاکٹر عاصم کے متعدد بینک اکاؤنٹس اور 275 ٹرانزکشنز، ملک اور بیرون ممالک بنائی گئی جائیداد کاسراغ لگا لیا گیا ہے۔ بینک اکاؤنٹس منجمد کر… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم نے کتنے ارب روپے عرب ریاست اوردیگرممالک میں اپنے اکاﺅنٹس میں بجھوائے ؟











































