کراچی:خاتون سمیت تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد،شناخت نہیں ہوسکی
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے نیو کراچی اور سہراب گوٹھ سے خاتون سمیت تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نیوکراچی سلیم سینٹر کے قریب سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مقتولہ کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔دوسری جانب سہراب گوٹھ کے قریب… Continue 23reading کراچی:خاتون سمیت تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد،شناخت نہیں ہوسکی