بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

شاہ محمود قریشی کے گھر کے باہردھرنا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

شاہ محمود قریشی کے گھر کے باہردھرنا

ملتان (نیوزڈیسک)ملتان میں ٹکٹوں کی تقسیم کیخلاف پی ٹی آئی کی خواتین ورکرز نے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کے گھر کے باہر مظاہرہ کیا ور دھرنا دیا۔اس موقع پر مظاہرین نے کہاکہ بلدیاتی الیکشن میں ملتان سے ٹکٹوں کی تقسیم میں کارکنوں سے زیادتی کی گئی ہے۔ان کا مطالبہ تھا کہاکہ اگر کارکنوں کو… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کے گھر کے باہردھرنا

سی ڈی اے کیخلاف کریک ڈاﺅن،اہم عہدیداران سمیت 8گرفتار،53افسران و اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

سی ڈی اے کیخلاف کریک ڈاﺅن،اہم عہدیداران سمیت 8گرفتار،53افسران و اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کچی بستیاں بسا نے میں معاونت کے الزام میں سی ڈی اے کے 53 افسران اور اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ ایف آئی اے نے دو سابق ڈائریکٹر سمیت 8 ملازمین کوبھی گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کےمطابق ایف آئی اے ذرائع کے مطابق کچی بستیاں بسانے میں معاونت کے الزام میں… Continue 23reading سی ڈی اے کیخلاف کریک ڈاﺅن،اہم عہدیداران سمیت 8گرفتار،53افسران و اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

عمران کو غدار کہنے پر پرویز رشید کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران کو غدار کہنے پر پرویز رشید کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر

لاہور (نیوزڈیسک) مقامی سیشن عدالت میں عمران خان کو غدار کہنے پر وفاقی وزیر پرویز رشید کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا گیا ہے۔ فاضل عدالت نے دعویٰ کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کے لئے درخواست گذار کو طلب کر لیا ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے وفاقی وزیر اطلاعات… Continue 23reading عمران کو غدار کہنے پر پرویز رشید کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر

ناران و کاغان میں شدید برف باری: سیاحوں کا داخلہ بند

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

ناران و کاغان میں شدید برف باری: سیاحوں کا داخلہ بند

اسلام آباد(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی سچ ثابت ہوئی،وہی ہوا جس کا ڈر تھا،سینکڑوں لوگ پھنس گئے-ضلعی انتظامیہ نے بارش اور برفباری کے بعد سیاحتی مقام ناران اور کاغان میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی لگا دی۔ایک نجی ٹی وی نیوز چینل کے مطابق مانسہرہ اوراس کے گرد و نواح میں بارش کے بعد… Continue 23reading ناران و کاغان میں شدید برف باری: سیاحوں کا داخلہ بند

بھارتی فوج نے 6 جنوری 2013ءکو پاکستانی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی: وزارت دفاع

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی فوج نے 6 جنوری 2013ءکو پاکستانی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی: وزارت دفاع

سلام آباد(نیوزڈیسک) وزارت دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فوج نے 6 جنوری 2013ءباغ سیکٹر میں پاکستانی پوسٹ پر حملے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں بیان دیتے ہوئے وزارت دفاع نے انکشاف کیا کہ چھ جنوری 2013ءکو بھارتی فوج نے باغ سیکٹر میں پاکستانی پوسٹ پر… Continue 23reading بھارتی فوج نے 6 جنوری 2013ءکو پاکستانی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی: وزارت دفاع

کول پاور پراجیکٹس کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور، پنجاب حکومت سے جواب طلب

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

کول پاور پراجیکٹس کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور، پنجاب حکومت سے جواب طلب

لاہور(نیوزڈیسک) ہائی کورٹ نے پنجاب میں بجلی کی پیداوار بڑھانے کے لیے کول پاور پراجیکٹس کے خلاف درخواست باقاعدہ سماعت کے لیے منظور کرلی اور پنجاب حکومت سے 24 نومبر کو شق وار جواب طلب کر لیا۔ جسٹس مامون رشید شیخ نے جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کی درخواست پر سماعت کی جس میں ساہیوال اور… Continue 23reading کول پاور پراجیکٹس کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور، پنجاب حکومت سے جواب طلب

اوکاڑہ سے کامیاب ریاض الحق کو پی ٹی آئی کی ڈپٹی آرگنائزر پنجاب بنانے کی پیشکش‘شہباز شریف نے ناشتے کی دعوت دیدی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

اوکاڑہ سے کامیاب ریاض الحق کو پی ٹی آئی کی ڈپٹی آرگنائزر پنجاب بنانے کی پیشکش‘شہباز شریف نے ناشتے کی دعوت دیدی

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف نے اوکاڑہ کے ضمنی الیکشن میں کامیاب امیدوار ریاض الحق جج کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دیدی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ریاض الحق جج نے چودھری سرور سے ملاقات کی۔ چودھری سرور نے ریاض الحق کو ڈپٹی آرگنائزر پنجاب اور کور کمیٹی کا ممبر بنانے کی پیشکش کی۔… Continue 23reading اوکاڑہ سے کامیاب ریاض الحق کو پی ٹی آئی کی ڈپٹی آرگنائزر پنجاب بنانے کی پیشکش‘شہباز شریف نے ناشتے کی دعوت دیدی

ریحام خان سے متعلق سوال پرعمران خان غصے میں آگئے،صحافی کو ڈنٹ دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان سے متعلق سوال پرعمران خان غصے میں آگئے،صحافی کو ڈنٹ دیا

پشاور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان ایک صحافی کی طرف سے ریحام خان کے بارے میں نامناسب سوال پوچھنے پر غصے میں آگئے اور اس صحافی کو ڈانٹتے ہوئے کہا کہ کسی کی ذاتی زندگی کے بارے میں سوال پوچھنے پر شرم آنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ہر معاشرے میں تہذیب ہوتی ہے… Continue 23reading ریحام خان سے متعلق سوال پرعمران خان غصے میں آگئے،صحافی کو ڈنٹ دیا

ریحام خان نے میڈ یا ہاﺅسز سے انٹرویوز اور کتاب لکھنے کی آفرز پر معذرت کر لی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان نے میڈ یا ہاﺅسز سے انٹرویوز اور کتاب لکھنے کی آفرز پر معذرت کر لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے فی الحال برطانوی نشریاتی اداروں اور میڈیا ہاﺅسز سے انٹرویوز اور کتاب لکھنے کی آفرز پر معذرت کر لی ہے۔ ریحام خان کے انتہائی قریبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ریحام خان کو برطانوی نشریاتی اداروں اور میڈیا ہاﺅسز کی… Continue 23reading ریحام خان نے میڈ یا ہاﺅسز سے انٹرویوز اور کتاب لکھنے کی آفرز پر معذرت کر لی