خیبرپختونخواحکومت نے عوام کے دِل جیت لئے
پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارایسا کام ہونے جارہاہے جو پہلے کبھی نہ ہوا،خیبرپختونخواحکومت نے عوام کے دِل جیت لئے،تین وزراءہرہفتے صوبے کے کسی ایک ضلع کادورہ کرکے لوگوں کی شکایات خود سنیںگے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے ہدایت جاری کی ہے کہ تعلیم اور صحت سمیت کم ازکم تین وزراءہر ہفتے کسی ایک ضلع کا… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت نے عوام کے دِل جیت لئے