چیئر مین پیمرا ابصار عالم کی تعیناتی پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری، جواب طلب کر لیا
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں چئرمین پیمرا ابصار عالم کی تعیناتی اورمن پسند اداروں کوڈی ٹی ایچ لائسنس کی فراہمی کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت,وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات کو اکیس جنوری کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت کی.درخواست… Continue 23reading چیئر مین پیمرا ابصار عالم کی تعیناتی پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری، جواب طلب کر لیا