جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

آزادامیدواروں نے نوازشریف کی امیدو ں پرپانی پھیردیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

آزادامیدواروں نے نوازشریف کی امیدو ں پرپانی پھیردیا

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)آزادامیدواروں نے نوازشریف کی امیدو ں پرپانی پھیردیا. اسلام آباد میں میئرکاانتخابات، ن لیگ کوآزادامیدواروں نے مشکل میں پھنسادیا۔اسلا م آبادمیں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میںآزادگروپ کے سربراہ حاجی نوازکھوکھرنے 11آزادامیدوارجیتے کادعوی کرتے ہوئے کہاہے کہ آزادکامیاب امیدواروں کااجلاس جلد بلایاجائے گا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق حاجی نوازکھوکھرنے کہاکہ ان کے… Continue 23reading آزادامیدواروں نے نوازشریف کی امیدو ں پرپانی پھیردیا

مریم نوازنے عمران خان کوللکاردیا،بچ کرکہاں جاﺅ گے ؟

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

مریم نوازنے عمران خان کوللکاردیا،بچ کرکہاں جاﺅ گے ؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مریم نوازنے عمران خان کوللکاردیا،بچ کرکہاں جاﺅ گے ؟۔وزیراعظم کی صاجزادی مریم نواز نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ اسلام آباد بھی شیر کا ہے ، اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے شیروں نے کامیابی حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کر دی۔اس سے پہلے… Continue 23reading مریم نوازنے عمران خان کوللکاردیا،بچ کرکہاں جاﺅ گے ؟

تحریک انصاف کوشک پڑگیا،امپائرحرکت میں آگیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

تحریک انصاف کوشک پڑگیا،امپائرحرکت میں آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کوشک پڑگیا،امپائرحرکت میں آگیا۔پاکستان تحریک انصاف ایک بارپھرمیدان میں آگئی اورنوازحکومت پرپھربڑاالزام عائدکردیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رہنما اسد عمر نے بلدیاتی انتخابات کی 7 نشستوں کے نتائج پر شکوک کا اظہار کر دیا . اسد عمر نے حکومت پر بلدیاتی انتخابات میں 7 یونین کونسلز کے انتخابی… Continue 23reading تحریک انصاف کوشک پڑگیا،امپائرحرکت میں آگیا

چوہدری نثار علی خان نے جوکہاوہ کردکھایا

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

چوہدری نثار علی خان نے جوکہاوہ کردکھایا

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) چوہدری نثارنے جوکہاوہ کردکھایا۔وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خا ن نے کہاہے کہ عمران فاروق قتل کیس کی ایف آئی آر پاکستان میں کاٹنے کافیصلہ کیاہے ۔اسلا م آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران فاروق قتل کیس انتہائی اہم کیس ہے اوراس کی ایف آئی آرپاکستان میں ہی کاٹی… Continue 23reading چوہدری نثار علی خان نے جوکہاوہ کردکھایا

کے پی کے حکومت کس چیز سے بجلی پیدا کرنے پر غور کررہی ہے ،جانئے

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

کے پی کے حکومت کس چیز سے بجلی پیدا کرنے پر غور کررہی ہے ،جانئے

پشاور(نیوز ڈیسک ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ کے پی کے حکومت کوڑا کرکٹ سے بجلی پیدا کرنے پر غور کر رہی ہے، پرویز خٹک نے کہا کہ ان کی حکومت پشاور کو کلین اور گرین بنانے کا پختہ عزم رکھتی ہے اور وہ پشاور کی ہر تحصیل ، گاو¿ں… Continue 23reading کے پی کے حکومت کس چیز سے بجلی پیدا کرنے پر غور کررہی ہے ،جانئے

حکمران جماعت میں بلاول بھٹو کیلئے بڑا آواز کھڑی ہوگئی

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

حکمران جماعت میں بلاول بھٹو کیلئے بڑا آواز کھڑی ہوگئی

ملتان(نیوز ڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو پیپلز پارٹی کی سربراہی کا پورا حق حاصل ہے، انہوں نے کہا کہ ہر ایک کو آزادی ہے کہ وہ اپنی پارٹی کو لیڈ کرسکے بلاول بھٹو کو بھی اپنی پارٹی کی قیادت کرنی چاہیے۔ ملتان میں میڈیا… Continue 23reading حکمران جماعت میں بلاول بھٹو کیلئے بڑا آواز کھڑی ہوگئی

خبر دار !گھر سے نکلنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑ ھ لیں

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

خبر دار !گھر سے نکلنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑ ھ لیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چہلم امام حسین کے موقع پر لاہور سمیت پنجاب بھر میں بھی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ۔ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔پابندی کا اطلاق 2 دسمبر رات 12 بجے سے لے کر 3 دسمبر رات 12 بجے تک ہو گا۔

تحریک انصاف کے صوبائی وزیر کے کیس کا فیصلہ آگیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

تحریک انصاف کے صوبائی وزیر کے کیس کا فیصلہ آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی وزیر ضیا اللہ آفریدی کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی۔ خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی وزیر ضیا اللہ آفریدی کی ضمانت کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ ضیا اللہ آفریدی کی جانب سے ایڈووکیٹ اکرم شیخ نے دلائل پیش کئے تاہم… Continue 23reading تحریک انصاف کے صوبائی وزیر کے کیس کا فیصلہ آگیا

جاوید ہاشمی نے چپ کا روزہ توڑ دیا ، کس پارٹی کو جوائن کررہے ہیں اعلان کردیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

جاوید ہاشمی نے چپ کا روزہ توڑ دیا ، کس پارٹی کو جوائن کررہے ہیں اعلان کردیا

ملتان(نیوز ڈیسک) بزرگ سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 15 دسمبر کے بعد اعلان کریں گے کہ کس پارٹی میں شامل ہونا ہے۔ انہوں نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی فیصلہ نہیں کیا کس پارٹی میں شامل ہونا ہے پندرہ دسمبر کے بعد فیصلہ کروں… Continue 23reading جاوید ہاشمی نے چپ کا روزہ توڑ دیا ، کس پارٹی کو جوائن کررہے ہیں اعلان کردیا