ژوپ (نیوز ڈیسک)ژوب کے علاقہ کینٹ کے قریب شر پسندوں نے دستی بم حملہ ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے میں 3 سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لے کر شر پسندوں کی تلاش کا آغاز کر دیا ہے۔پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی تاہم ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے ۔ پولیس نے علاقے کو فوری طورپر گھیرے میں لے لیا ، زخمیوں کو قریبی ہسپتال پہنچ دیا گیا