تحریک انصاف کے اہم رہنما کی حمزہ شہباز سے خفیہ ملاقات نے کھلبلی مچادی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنماءحمزہ شہباز سے خفیہ ملاقات کرنے پر پی ٹی آئی نے ریاض فتیانہ کو باضابطہ شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے اور ان کے خلاف کارروائی کیلئے ڈسپلنری کمیٹی کو خط لکھ دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ خط عمران خان کے حکم پر نعیم الحق نے ڈسپلنری کمیٹی… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما کی حمزہ شہباز سے خفیہ ملاقات نے کھلبلی مچادی