2015میں ،پاکستان کوکون کون سے 5شاندارتحفے ملے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)،2015 نے چھ شاندار تحفے دیئے ہیں۔ یہ پاکستان کے لئے گیم چینجر ہیں جن سے ہمارا ملک وقت آنے پر بھرپورفائدہ اٹھائے گا۔ سب سے پہلا 46ارب ڈالر کا پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ہے جو پاکستان کی قسمت بدل رہا ہے اور ملک کو ترقی کی ان نئی بلندیوں تک لے جائے… Continue 23reading 2015میں ،پاکستان کوکون کون سے 5شاندارتحفے ملے