اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں تینوں ملزموں کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں نامزد ملزموں محسن علی، معظم اور خالد شمیم کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔ملزموں کو اگلے ہفتے پھر عدالت میں پیش کیا جائیگا۔