کراچی‘شاہراہ فیصل پر تیز رفتار واٹر ٹینکر الٹنے سے دو افراد زخمی
کراچی(نیوز ڈیسک)شاہراہ فیصل پر تیز رفتار واٹر ٹینکر الٹنے سے دو افراد زخمی جبکہ واٹر ٹینکر مکمل طور تباہ ہوگیا۔شاہراہ فیصل پر نصرت بھٹو انڈر پاس کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر الٹتے ہوئے مکمل طور پر تباہ ہوگیا،جس کے باعث دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔واٹر… Continue 23reading کراچی‘شاہراہ فیصل پر تیز رفتار واٹر ٹینکر الٹنے سے دو افراد زخمی