اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراطلاعات ونشریات سینیٹر پرویزرشیدنے کہاہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ نے وزیراعظم نوازشریف سے کہاکہ ان کی طبیعت ٹھیک نہیں ،آرام کرناچاہتے ہیں ،وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کے منتخب کردہ لوگوں کی تعریف کی ہے تویہ حکومت سندھ کی تعریف ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ رینجرزان ہی اختیارات کے تحت کام کررہی ہے جوسندھ حکومت نے مانگے تھے ،سندھ حکومت نے جومانگاوہ دیدیاہے ۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نے سب کی تعریف کی اگرچیف سیکرٹری اورآئی جی کی تعریف کی تووہ وزیراعلیٰ کے چنے ہوئے ہیں یہ حکومت سندھ ہی کی تعریف ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
سرکاری ملازمین کا جی پی فنڈ کتنا ہوگا؟ نوٹیفکیشن جاری
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی



















































