جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

آرمی پبلک اسکول پر حملے کے چار دہشت گردوں کی رحم کی اپیل مسترد

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

آرمی پبلک اسکول پر حملے کے چار دہشت گردوں کی رحم کی اپیل مسترد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے آرمی پبلک اسکول پر حملے کے چار دہشت گردوں کی رحم کی اپیل مسترد کرنے کی سفارش کر دی۔وزیر اعظم نے رحم کی اپیل مسترد کرنے کی سمری صدر مملکت کو بھجوا دی۔چاروں دہشت گردوں کو فوجی عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی تھی اس سزا کے خلاف انہوں… Continue 23reading آرمی پبلک اسکول پر حملے کے چار دہشت گردوں کی رحم کی اپیل مسترد

بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ہی تحریک انصاف کوسندھ میں بہت بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ہی تحریک انصاف کوسندھ میں بہت بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ہی تحریک انصاف کوسندھ میں بہت بڑی خوشخبری مل گئی .سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے سید حفیظ الدین کی اپیل منظورکرتے ہوئے ان کی سندھ اسمبلی میں رکنیت بحال کردی ہے۔ سپریم کورٹ میں انتخابی عذرداری کی سماعت جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ہی تحریک انصاف کوسندھ میں بہت بڑی خوشخبری مل گئی

ریحام خان کیخلاف پہلے سابق شوہراعجاز الرحمٰن نے جوابی دعویٰ دائرکردیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان کیخلاف پہلے سابق شوہراعجاز الرحمٰن نے جوابی دعویٰ دائرکردیا

لندن(نیوز ڈیسک) ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز الرحمن نے ریحام خان کیخلاف جوابی دعویٰ دائر کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹراعجاز نے کہا کہ ریحام معافی مانگیں یا برطانیہ میں عدالت میں آ نے کو تیار رہیں۔ ڈاکٹر اعجاز کے وکیل ارشاد اسلم نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ڈاکٹر اعجاز باعزت… Continue 23reading ریحام خان کیخلاف پہلے سابق شوہراعجاز الرحمٰن نے جوابی دعویٰ دائرکردیا

اورنج لائن میٹروٹرین پروجیکٹ لاہورہائی کورٹ میں چیلنج

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

اورنج لائن میٹروٹرین پروجیکٹ لاہورہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور(نیوز ڈیسک) اورنج لائن میٹرو ٹرین پروجیکٹ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے لاہورہائی کورٹ میں دائردرخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ اورنج ٹرین پروجیکٹ شروع کرنے سے پہلے قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے۔ قانون کے مطابق نا تومنصوبے کے لیے اراضی حاصل کی گئی ہے… Continue 23reading اورنج لائن میٹروٹرین پروجیکٹ لاہورہائی کورٹ میں چیلنج

آصفہ بھٹو زرداری نے زندگی کا پہلا ووٹ کاسٹ کردیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

آصفہ بھٹو زرداری نے زندگی کا پہلا ووٹ کاسٹ کردیا

ٹنڈو الہ یار(نیوز ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی سب سے چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی زندگی کا پہلا ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی زندگی کا پہلا ووٹ کاسٹ کردیا ہے انہوں نے اپنا پہلا ووٹ ٹنڈو الہ یار کے… Continue 23reading آصفہ بھٹو زرداری نے زندگی کا پہلا ووٹ کاسٹ کردیا

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،دو رہنما اشتہاری قرار

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،دو رہنما اشتہاری قرار

کراچی (آن لائن)ایف آئی اے کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے دو رہنماﺅں سمیت تین افراد کو اشتہاری قراردے دیا۔ ایف آئی اے کے جج کی خصوصی عدالت میں ہونے والی سماعت میں جعلسازی کے الزام میں تین افراد کو اشتہاری قراردیا گیا۔اشتہاری قراردئیے جانے والوں میں تحریک انصاف کے ایم این اے ڈاکٹراخترجدون،… Continue 23reading تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،دو رہنما اشتہاری قرار

پیپلزپارٹی کا رہنما گرفتار ،وجہ شرمناک

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی کا رہنما گرفتار ،وجہ شرمناک

بدین(نیوز ڈیسک) رینجرز نے پی پی امید وار عزیز میمن کو حراست میں لے لیا ہے ، وارڈ 11 کے ا±میدوار عزیز میمن کو خواتین پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے اور خواتین کو ہراساں کرنے سمی پریزائیڈنگ آفیسر کو تنگ کرنے کے ج±رم میں حراست میں لیا گیا ہے . پولنگ اسٹیشن میں تعینات پریزائیڈنگ… Continue 23reading پیپلزپارٹی کا رہنما گرفتار ،وجہ شرمناک

حامد رضا نے مولانا عبدالعزیز کو نیا عہدہ دیدیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

حامد رضا نے مولانا عبدالعزیز کو نیا عہدہ دیدیا

فیصل آباد (آن لائن)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ مولوی عبد العزیز نے اسلام آباد میں دہشتگردی کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ حکومت مولوی عبد العزیز کو فوری گرفتار کرکے اس کے خلاف ریاست سے بغاوت کی ایف آئی آر درج کرے۔ مولوی عبد العزیز کے خلاف کیس… Continue 23reading حامد رضا نے مولانا عبدالعزیز کو نیا عہدہ دیدیا

وزیربلدیات سندھ کوکیوں ہٹایا گیا؟ ناراضی تھی یا کچھ اور

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیربلدیات سندھ کوکیوں ہٹایا گیا؟ ناراضی تھی یا کچھ اور

کراچی(نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ سے آدھی رات کو بلدیات کی وزارت واپس لینے کے اقدام کے بارے میں حکومت سندھ کے ذرائع کے کہنا ہے کہ یہ قدم پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی ناصر حسین شاہ پر کسی ناراضی کے باعث عمل میں آیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ ہاو¿س… Continue 23reading وزیربلدیات سندھ کوکیوں ہٹایا گیا؟ ناراضی تھی یا کچھ اور