امین فہیم کی وفات ،آصف اور بلاول زرداری کو”بزرگ “یادآگئے
کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کی وفات کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بزرگ رہنماﺅں سے روابط بڑھا دیئے ہیں ۔ آصف علی زرداری بزرگ رہنماﺅں سے جبکہ بلاول بھٹو نوجوان قیادت کی تلاش کا کام کریں گے ۔ پیپلزپارٹی کے قریبی ذرائع… Continue 23reading امین فہیم کی وفات ،آصف اور بلاول زرداری کو”بزرگ “یادآگئے