جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ڈاکٹر عاصم کے خلاف نیب بھی میدان میں

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم کے خلاف نیب بھی میدان میں

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف زمینوں پر قبضے غیر قانونی الاٹمنٹ اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔ یاد رہے سابق مشیر پٹرولیم پہلے ہی رینجرز کے زیر حراست ہیں اور ان کے ریمانڈ کی 90 روزہ مدت 25 نومبر کومکمل… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کے خلاف نیب بھی میدان میں

کراچی پولیس کا شہر سے تمام نوگو ایریاز ختم کرنے کا دعویٰ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی پولیس کا شہر سے تمام نوگو ایریاز ختم کرنے کا دعویٰ

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی پولیس نے شہر میں جاری آپریشن کے دوران تمام نوگو ایریاز کا خاتمہ کرنے کا دعویٰ کردیا۔پیر کو آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی کی زیرصدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر سمیت اعلیٰ پولیس حکام نے شرکت کی، اجلاس میں سندھ پولیس کی گزشتہ سال… Continue 23reading کراچی پولیس کا شہر سے تمام نوگو ایریاز ختم کرنے کا دعویٰ

بندوق عوام نہیں ,ریاست کے پاس ہونی چاہئے ,وزیر اعلیٰ بلوچستان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

بندوق عوام نہیں ,ریاست کے پاس ہونی چاہئے ,وزیر اعلیٰ بلوچستان

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے کہا ہے کہ بندوق عوام کے پاس نہیں ریاست کے پاس ہونی چاہیے،اگر سیاسی اور فوجی قیادت کی سپورٹ حاصل نہ ہوتی تو ناراض قبائل سے بات نہیں کر سکتا تھا،بلوچستان کے وسائل پر قبضہ کرنے والوں کوایسٹ انڈیا کمپنی سے بھی بد ترکہوں گا، بلوچی چور… Continue 23reading بندوق عوام نہیں ,ریاست کے پاس ہونی چاہئے ,وزیر اعلیٰ بلوچستان

بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں انتخابی سرگرمیاں عرو ج پرپہنچ گئیں

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں انتخابی سرگرمیاں عرو ج پرپہنچ گئیں

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب اور سندھ کے 18اضلاع میں 5دسمبر کو ہونے والے تیسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے لئے انتخابی سرگرمیاں اور جوڑتوڑ کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ہے۔ بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے میں کراچی کے 6اضلاع کے علاوہ پنجاب کے 12اضلاع راولپنڈی، ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازیخان، سیالکوٹ، جھنگ، رحیم یار خان، خوشاب، نارووال،… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں انتخابی سرگرمیاں عرو ج پرپہنچ گئیں

پاکستان کا کوئی لیڈر تبدیلی نہیں لا سکتا, ریحام خان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان کا کوئی لیڈر تبدیلی نہیں لا سکتا, ریحام خان

لندن(نیوزڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کوئی لیڈر تبدیلی نہیں لا سکتا ان کا کہنا تھا کہ تبدیلی کا مطالبہ کرنے والوں کو پہلے اپنے کردار میں تبدیلیاں لانا ہوں گی، برطانیہ میں بسنے والے پاکستانی برطانوی سیاست میں عملی کردار ادا کریں اور اس سلسلے میں میڈیا کو ذمہ… Continue 23reading پاکستان کا کوئی لیڈر تبدیلی نہیں لا سکتا, ریحام خان

تحریک انصاف کی سینٹ انتخابات میں ندیم افضل چن کو ووٹ دینے کی مشروط یقین دہانی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف کی سینٹ انتخابات میں ندیم افضل چن کو ووٹ دینے کی مشروط یقین دہانی

اوکاڑہ (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ممبران پنجاب اسمبلی نے پیپلز پارٹی کے پنجاب سے امیدوار سینٹ ندیم افضل چن کو ووٹ دینے کی مشروط یقین دہانی کروا دی ۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی ہدائت پر پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے پاکستان تحریک انصاف… Continue 23reading تحریک انصاف کی سینٹ انتخابات میں ندیم افضل چن کو ووٹ دینے کی مشروط یقین دہانی

ملک میں کالعدم تنظیمیں داعش کا نام استعمال کررہی ہیں، رانا ثنا اللہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

ملک میں کالعدم تنظیمیں داعش کا نام استعمال کررہی ہیں، رانا ثنا اللہ

فیصل آباد(نیوزڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں داعش کا کوئی وجود نہیں لیکن کالعدم تنظیمیں اس کا نام استعمال لے رہی ہیں۔فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثناللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں امن و امان کا قیام ہماری ذمہ داری… Continue 23reading ملک میں کالعدم تنظیمیں داعش کا نام استعمال کررہی ہیں، رانا ثنا اللہ

مسافروں کیلئے خوشخبری،لاہور ائیرپورٹ پر بڑا کام ہوگیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

مسافروں کیلئے خوشخبری،لاہور ائیرپورٹ پر بڑا کام ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک) قطر حکومت کی طرف سے تحفہ ملنے والی دھند سے بچاﺅ کی لائٹس کی لاہور ائرپورٹ پر تنصیب کا کام مکمل کر لیا گیا، وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے افتتاح کی تاریخ ملنے کے بعد باقاعدہ استعمال شروع کیا جائے گا۔ لاہور ائرپورٹ کے مینیجر حاجی ارشد کے مطابق قطر حکومت نے… Continue 23reading مسافروں کیلئے خوشخبری،لاہور ائیرپورٹ پر بڑا کام ہوگیا

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا فیس بک پرعوام سے براہ راست رابطہ،ویڈیو مسیج کے ذریعے شہریوں کے سوالات کے جواب دیئے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا فیس بک پرعوام سے براہ راست رابطہ،ویڈیو مسیج کے ذریعے شہریوں کے سوالات کے جواب دیئے

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر ویڈیو میسج کے ذریعے عوام سے براہ راست رابطہ کیا اور ان کے مسائل سنے اور ان کے حل کیلئے احکامات جاری کئے۔ وزیراعلیٰ نے فیس بک پر عوام کے مسائل سنتے ہوئے کہا کہ فیس بک پر رابطے سے عوامی… Continue 23reading وزیراعلیٰ شہباز شریف کا فیس بک پرعوام سے براہ راست رابطہ،ویڈیو مسیج کے ذریعے شہریوں کے سوالات کے جواب دیئے