تحریک انصاف کے مرکز ی رہنماءکون لیگی رہنماءسے ملاقات مہنگی پڑی ،عمران خان نے حکم جاری کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ریاض فتیانہ کوپارٹی ڈسپلن کی خلاف ورز ی پرشوکاز نوٹس جاری کردیاگیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماءریاض فتیانہ نے پارٹی سربراہ عمران خان کی اجازت اورعلم میں لائے بغیرمسلم لیگ(ن) کے رہنماءحمزہ شہباز سے ملاقات کی ہے ۔جس پران کوعمران خان کے… Continue 23reading تحریک انصاف کے مرکز ی رہنماءکون لیگی رہنماءسے ملاقات مہنگی پڑی ،عمران خان نے حکم جاری کردیا