سنگین غداری کیس ،معاملہ لند ن تک جاپہنچا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف آئی اے نے سنگین غداری کیس میں سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کا بیان ریکارڈ کرنے کے لئے خط لکھ دیا ،یہ خط سابق وزیراعظم کی لندن میں رہائش گاہ پر پہنچایا جائے گا،شوکت عزیز کے جواب کے بعد بیان ریکارڈ کرنے کے لئے تاریخ اور مقام کا تعین کیا جائے گا،سنگین غداری… Continue 23reading سنگین غداری کیس ،معاملہ لند ن تک جاپہنچا