وزیراعلی پنجاب اورارکان اسمبلی ماہانہ کتنی تنخواہیں وصول کررہے ہیں ؟
لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلی پنجاب ،وزراءاورارکان اسمبلی ماہانہ کتنی تنخواہ اورالاﺅنسزلے رہے ہیں اوراب مزیدکتنے کی تجویزہے۔تجویز کردہ سمری کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی تنخواہ 39000 سے بڑھا کر 120000 کرنے، مہمان داری الاؤنس 20000 سے بڑھا کر 40000 کرنے جبکہ وزیر اعلیٰ کا ہاؤس رینٹ الاؤنس 25000 سے 50000 کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب اورارکان اسمبلی ماہانہ کتنی تنخواہیں وصول کررہے ہیں ؟