لاہورمیں 14سالہ لڑکی سے زیادتی کیس ،لڑکی عدنان ثناءاللہ سے ملنے کےلئے گھرسے کیابہانہ بناکرنکلی ،معاملہ سامنے آگیا
لاہور( این این آئی) مبینہ اجتماعی زیادتی کیس میں 14سالہ متاثرہ لڑکی نے عدالت کے سامنے بیان ریکارڈ کروا تے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ اس کا مرکزی ملزم عدنان ثناءاللہ سے رابطہ تھا ،سالگرہ کا تحفہ دینے کے لئے بلایا اور نشہ آور مشروب پلا کر ساتھی کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا… Continue 23reading لاہورمیں 14سالہ لڑکی سے زیادتی کیس ،لڑکی عدنان ثناءاللہ سے ملنے کےلئے گھرسے کیابہانہ بناکرنکلی ،معاملہ سامنے آگیا