سیاحت کے شوقین پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،25 سال پہلے بند ہونے والا ایئرپورٹ دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ
راولاکوٹ(نیوزڈیسک)راولا کوٹ ایئرپورٹ کو جلد ہی دوبارہ پروازوں کے لئے شروع کردیاجائے گا پچیس سال قبل بند ہونے والا راولا کوٹ ایئرپورٹ پی آئی اے نے نئے سرے سے چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے پی آئی اے کے چیئرمین شجاعت عظیم نے تین طیاروں کا انتخاب کرلیا ہے پہلے مرحلے میں راولا کوٹ سے اسلام… Continue 23reading سیاحت کے شوقین پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،25 سال پہلے بند ہونے والا ایئرپورٹ دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ