مفتی اعظم پاکستان کی کرکٹ کھیلتے ہوئے کی ایک تصویر کی سوشل میڈیا پر چرچے
لاہور(نیوز ڈیسک)مفتی اعظم پاکستان کی کرکٹ کھیلتے ہوئے کی ایک تصویر کو سوشل میڈیا پر کافی پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر مفتی اعظم پاکستان تقی عثمانی کی ایک تصویر گردش کر رہی ہے جسے کافی پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ مذکورہ تصویر میں مفتی اعظم پاکستان کرکٹ کھیلتے ہوئے دکھائے گئے… Continue 23reading مفتی اعظم پاکستان کی کرکٹ کھیلتے ہوئے کی ایک تصویر کی سوشل میڈیا پر چرچے