اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

اورنج ٹرین منصوبے پر کام رکوانے کے لیے ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

اورنج ٹرین منصوبے پر کام رکوانے کے لیے ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

لاہور ( این این آئی ) لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام رکوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔لاہور ہائیکورٹ میں درخواست گزار منیر احمد کی جانب سے دائر متفرق درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ اورنج لائن ٹرین منصوبہ پر صحت کے فنڈز خرچ کیے جا… Continue 23reading اورنج ٹرین منصوبے پر کام رکوانے کے لیے ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

وزیراعظم محمد نواز شریف کا مختصر دورہ راولاکوٹ‘ اپنے باورچی کی اہلیہ کی وفات پر اظہارتعزیت کیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

وزیراعظم محمد نواز شریف کا مختصر دورہ راولاکوٹ‘ اپنے باورچی کی اہلیہ کی وفات پر اظہارتعزیت کیا

راولاکوٹ(نیوزڈیسک)وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف کا مختصر دورہ راولاکوٹ ‘ منگل کے روز وزیراعظم محمد نواز شریف مختصر دورے پر راولاکوٹ آئے یہاں انہوں نے راولاکوٹ کے گاﺅں دھمنی میں اپنے دیرینہ خاندانی باورچی محمد فاروق کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کی-محمد فاروق طویل عرصہ سے نواز شریف کے ساتھ باورچی کی خدمات سرانجام… Continue 23reading وزیراعظم محمد نواز شریف کا مختصر دورہ راولاکوٹ‘ اپنے باورچی کی اہلیہ کی وفات پر اظہارتعزیت کیا

چارسدہ، بہن ، بھائی نے والد، دو سوتیلے بھائیوں، دادا کو بے رحمی سے قتل کردیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

چارسدہ، بہن ، بھائی نے والد، دو سوتیلے بھائیوں، دادا کو بے رحمی سے قتل کردیا

چارسدہ(نیوزڈیسک)چارسدہ میں بھائی اور بہن نے ملکر اپنے والد کمال احمد، دو سوتیلے بھائیوں اور داد ا کو بے رحمی سے قتل کر دیا۔واردات کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے آلہ قتل برآمد کر لیاہے۔پوسٹ مارٹم اور قانونی کاروائی کے بعد نعشوں کو ورثا ءکے حوالے… Continue 23reading چارسدہ، بہن ، بھائی نے والد، دو سوتیلے بھائیوں، دادا کو بے رحمی سے قتل کردیا

پشین اور سوات میں گیس دھماکے ،23افراد زخمی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

پشین اور سوات میں گیس دھماکے ،23افراد زخمی

سوات ،کوئٹہ (نیوزڈیسک)پشین اور سوات میں گیس لیکج کے باعث دھماکوں میں 23افراد زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق سوات کے سیدو شریف اسپتال میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے بچوں اور خواتین سمیت 17 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے اسپتال کی کھڑکیوں اور دیواروں کو نقصان پہنچا۔ سیدو شریف اسپتال کے فوکل پرسن ڈاکٹر… Continue 23reading پشین اور سوات میں گیس دھماکے ،23افراد زخمی

چارسدہ میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ، باپ بیٹے سمیت چار افراد قتل

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

چارسدہ میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ، باپ بیٹے سمیت چار افراد قتل

چارسدہ (آئی این پی )چارسدہ کے علاقے پلاٹو کورونہ میں گھریلو تنازعے پر گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے باپ اور بیٹے کو دو پوتوں سمیت قتل کر دیا گیا۔ پلاٹو کورونہ میں گھریلو تنازعے پر گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے کمال نامی شخص کو باپ اور دو بیٹوں سمیت قتل کر… Continue 23reading چارسدہ میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ، باپ بیٹے سمیت چار افراد قتل

جامعہ کراچی ایوننگ پروگرام میں مختلف داخلوں کا آغاز

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

جامعہ کراچی ایوننگ پروگرام میں مختلف داخلوں کا آغاز

کراچی (نیوز ڈیسک)جامعہ کراچی کے قائم مقام ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد خان کے اعلامیہ کے مطابق ایوننگ پروگرام میںبیچلرز/ ماسٹرز/ پوسٹ گریجویٹ پروگرامز،سرٹیفکیٹ کورسز اورڈپلومہ پروگرام کے داخلے برائے سال 2016 ءکا آغاز ہوگیا ہے۔داخلہ فارم بمعہ کتابچہ1500/= روپے کے عوض04 جنوری 2016 ءتک (صبح9شام 5بجے) تک یوبی ایل بینک کاﺅنٹر واقع سلور… Continue 23reading جامعہ کراچی ایوننگ پروگرام میں مختلف داخلوں کا آغاز

لاہور ہائیکورٹ کا سیکیورٹی اداروں کی یونیفارم کی سرعام فروخت پر اظہار برہمی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

لاہور ہائیکورٹ کا سیکیورٹی اداروں کی یونیفارم کی سرعام فروخت پر اظہار برہمی

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں سکیورٹی اہلکاروں کی یونیفارم کی کھلے عام فروخت کے خلاف درخواست کی سماعت۔ درخواست گزار اشتیاق چودھری نے استدعا کر رکھی ہے کہ سکیورٹی اداروں کی یونیفارم کی کھلے عام فروخت سے دہشت گردی کے واقعات ہورہے ہیں اس پر پابندی لگائی جائے۔ عدالت نے نے وفاقی حکومت کی جانب… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا سیکیورٹی اداروں کی یونیفارم کی سرعام فروخت پر اظہار برہمی

اہم ترین دورے کی تیاریاں

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

اہم ترین دورے کی تیاریاں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آرمی چیف رواں ماہ افغانستان جائیں گے، سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں متوقع، افغان حکومت اور طالبان میں تین ماہ تک مذاکرات شروع ہونے کا امکان،ذرائع کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف رواں ماہ افغانستان کا دورہ کریں گے۔ آرمی چیف کابل میں قیام کے دروان افغانستان کی سیاسی و… Continue 23reading اہم ترین دورے کی تیاریاں

موجاں کرو۔۔!خیبر پختونخوا میںحکومتی اراکین کے تین تین عہدے

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

موجاں کرو۔۔!خیبر پختونخوا میںحکومتی اراکین کے تین تین عہدے

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوران حکومتی اراکین کے تین تین عہدوں کو اپوزیشن اراکین نے شدیدتنقید کا نشانہ بنایا ،اپوزیشن اراکین نے ترقیاتی منصوبوں میں نظرانداز ہونے پرایوان سے واک آﺅٹ کر دیا۔ سپیکر اسدقیصر کی زیرصدارت خیبرپختونخوااسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن اراکین نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading موجاں کرو۔۔!خیبر پختونخوا میںحکومتی اراکین کے تین تین عہدے