پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

چھوٹو گینگ سے تفتیش ہونی چاہئے یہ کس کا آلہ کار تھا،شاہ محمود قریشی

datetime 20  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سینئر راہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چھوٹو گینگ نے چھ سال سے علاقے کو یرغمال بنایا تھا اور حکومت خاموش تھی چھوٹو گینگ سے تفتیش ہونی چاہئے کہ یہ کس کا آلہ کار تھا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چھوٹو گینگ کوئی راتوں رات نہیں بنا ان کے لینکس کہاں کہاں سے ہے چھوٹو گینگ چھ سال سے علاقے میں ڈکیتی کی کارروائی کر رہا تھا مگر پنجاب حکومت مکمل طور پر خاموش تھی یہ دیکھنا ضروری ہے کہ کیا چھوٹو گینگ پولیس کا آلہ کار تھا اس کی مکمل چھان بین ہونی چاہئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…