اسلام آباد (نیوز ڈیسک) زرداری ہاؤس میں آویزاں سابق صدرآصف علی زرداری کی بہن فریال تالپورکی تصاویراتارلی گئیں ،تصاویربلاول بھٹوزرداری کی سخت ہدایات کے بعداتاری گئیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابقزرداریہاؤس میں فریال تالپورکی تصاویرسابق وزیراعظم اورپیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقارعلی بھٹو،محترمہ بے نظیربھٹواورآصف علی زرداری کی تصاویرکے ساتھ آویزاں تھیں ،زرداری ہاؤس سے اب فریال تالپورکی تصاویرکواتارکرسٹورمیں رکھ دیاگیا