اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک )آرمی چیف نے قو م سے کیا ہوا پنا وعدہ پور ا کر دیا اور اپنے ہیں ادارے سے احتسا ب شروع کر دیا ہے آرمی چیف نے کر پشن ختم کر نے کی تاریخ رقم کر تے ہو ئے۔ کر پشن میں ملو ث افسرا ن میں لیفٹیننٹ جنرل اورمیجر جنرل سمیت 5 کرنل 3 بر یگیڈئر ایک میجر ملو ث ہے آ رمی چیف نے بر طر فی کے احکا ما ت جا ری کر دیئے کر پشن میں کی گئی تما م رقم واپس کر نے کا حکم بھی دیا گیا ہے ۔ ان کی مر اعا ت ختم کر دی گئی ہیں ۔ پاک فوج کے11 افسران کو فوج کے احتسابی نظام کے تحت تحقیقات کے بعد برطرف کیا گیا۔ برطرف افسران میں ایک لیفٹننٹ جنرل، ایک میجر جنرل، 5 بریگیڈئیر، 3 کرنل اور ایک میجر شامل ہے۔برطرف ہونےو الے افسران نے فرنٹیئرکانسٹبلری بلوچستان میں خدمات انجام دیں۔ افسران کی مراعات اور کرپشن کی رقم واپس کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔برطرف افسران لیفٹننٹ جنرل عبید اللہ خٹک اور اعجاز شاہد بھی شامل ہیں۔ اعجاز شاہد آئی جی ایف سی بلوچستان رہ چکے ہیں۔