سکھر(نیوزڈیسک) شادی شدہ جوڑوں کو بلیک میل کرنے والا پولیس اہلکاروں پر مشتمل گروہ گرفتار، گرفتار اہلکار موبائل کے زریعے تصاویر اور ویڈیو بنا کر رقم طلب کرتے تھے ، کرمنل ریکارڈ رکھنے والے افسران کو تھانے نہیں دیئے جائینگے ، ایس ایس پی سکھر ، تفصیلات کے مطابق اےس اےس پی سکھر امجد احمد شےخ نے کہا ہے کہ پسند کی شادی کرنے والے جوڑوں کی موبائل فون سے فوٹےج اور تصاوےر بنا کر جوڑوں کو بلےک مےل کرنے والے اہلکاروں کے خلاف اےکشن لےکر انکے خلاف مقدمات درج کرکے جےل بھےج دےا گےا ہے ٬ کرمنل رےکارڈ کے حامل پولےس افسران کو تھانے کا چارج نہےں دےا جائے گا اپنی تعےناتی کے بعد امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے موثر اقدامات اٹھائے ہےں موٹر سائےکل چوری کی وارداتوں مےں نماےاں کمی واقع ہوئی ہے ان خیالات کا اظہار اپنے دفتر مےں پرےس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اےس اےس پی سکھر پولیس امجد شیخ کا مزےد کہنا تھا کہ گرفتار پولےس اہلکار ہےڈ کانسٹےبل لطف علی کورائی ٬ فرےد حسن سےال ٬ عبداکرےم کانڈھرو ٬ امام ڈنو سروری شامل ہےں ےہ اہلکار خواتےن ٬ مردوں کی تصاوےر مووی بنا کر بلےک مےل کرتے تھے جن کے خلاف پٹنی تھانے پر سرکارکی مدعےت مےں مقدمہ نمبر 18/16درج کرکے چودہ دن کے رےمانڈ پر جےل پولےس کے حوالے کردےا گےا ہے اےک سوال کے جواب پر ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں علی واہن کے رہائشی عابد قرےشی کے مقابلے مےں ہلاکت کی انکوائری جاری ہے اس سلسلے مےں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی جانب سے انکوائری کمےٹی اےڈےشنل آئی جی ثناءاللہ عباسی آج سکھر پہنچ رہے ہےں جو واقعہ کی تمام پہلوﺅں سے جائزہ لےں گے جبکہ ڈی آئی جی سکھر اظہر رشےد کی جانب سے بنائی گئی کمےٹی کی طرف سے پےش کردہ رپورٹ کے بارے مےں مجھے کوئی علم نہےں ہے ۔اور اب تک رپورٹ کی کوئی کاپی مجھے نہےں ملی ہے جس کی وجہ سے اس بارے مےں کچھ نہےں کہہ سکتا ہوں ہماری کوشش ہے واقعہ کی صاف و شفاف انکوائری کی جائے اور ملوث افراد کے خلاف کاروائی کی جائے حقائق کو سامنے آنا چائےے باگڑجی آپرےشن سکھر ائےرپورٹ کوممکنہ خطرے کی وجہ سے شروع کےا گےا تھا جرائم پےشہ عناصر کے خلاف آپرےشن جاری رہے گا ۔
شادی شدہ جوڑوں کو بلیک میل کرنے والا پولیس اہلکاروں پر مشتمل گروہ گررفتار، تفصیلات جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
محمد عامر کی شاہین آفریدی کے بارے میں تین سال قبل کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاورڈویژن نے ایڈوائزری جاری...
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آسٹریلیا جاکر ہم جنس سے شادی اور سیاسی پناہ کی کوشش کرنیوالا پاکستانی گرفتار
-
ٹرمپ نے بیٹے کی شادی میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی
-
ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے وفد کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
16سالہ کینسر کی مریضہ سے اجتماعی عصمت دری
-
بغیر کسی ایڈوانس کے مفت میں خواتین کو پنک اسکوٹیز دے رہے ہیں، بڑا اعلان
-
پاکستان میں چاندی کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ نئی قیمت جاری
-
بلاول بھٹو کا خود گاڑی چلاتے ہوئے ای چالان ہو گیا
-
خواتین پنک اسکوٹی شوہر یا بھائی کو چلانے نہ دیں، حکومت نے خبردار کردیا



















































