حکومت سے الگ ہونے کا بیان مولانا فضل الرحمن کی اپنی سوچ ہے ،سب جانتے ہیں اسمبلی میں کس کے کتنے لوگ ہیں‘ سردار ایاز صادق
لاہور( نیوز ڈیسک)اسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق نے کہا ہے کہ حکومت سے الگ ہونے کا بیان مولانا فضل الرحمن کی اپنی سوچ ہے ،سب جانتے ہیں کہ اسمبلی میں کس کے کتنے لوگ ہیں ،پہلے بھی کہہ چکا ہوں اور پھر کہتا ہوں کہ کوئی بھی بل حتمی نہیں ہوتا اگر کسی کو خواتین سے متعلق… Continue 23reading حکومت سے الگ ہونے کا بیان مولانا فضل الرحمن کی اپنی سوچ ہے ،سب جانتے ہیں اسمبلی میں کس کے کتنے لوگ ہیں‘ سردار ایاز صادق











































