پشاور:صمد آباد میں گیس کے پائپوں سے تیل آنے لگا
پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور کے علاقے صمد آباد میں گیس کی پائپوں سے تیل نکلنے لگا۔ 2ہفتوں سے گیس غائب ہونے سے پریشان علاقے کے مکین تیل بیچ کر گزارا کرنے لگے۔درجنوں رہائشی مکانات پر مشتمل پشاور کا نواحی علاقے صمد آباد گذشتہ 2ہفتوں سے گیس کی قلت کے مسئلے سے دوچار ہے۔ علاقہ مکینوں کے… Continue 23reading پشاور:صمد آباد میں گیس کے پائپوں سے تیل آنے لگا











































