آزاد کشمیر میں ووٹر فہرستیں نادرا کے ریکارڈ کے مطابق بننی چاہئیں،عمران خان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ووٹر فہرستیں نادرا کے ریکارڈ کے مطابق بننی چاہئیں۔ تاکہ آزاد کشمیر کے انتخابات شفاف اور منصفانہ ہوں ورنہ اس سے نہ صرف آزاد کشمیر کے عوام کے بنیادی حقوق متاثر ہونگے بلکہ تحریک آزاد ی ءکشمیر… Continue 23reading آزاد کشمیر میں ووٹر فہرستیں نادرا کے ریکارڈ کے مطابق بننی چاہئیں،عمران خان











































