ایک لاکھ سے زائد رقم دوسری جگہ لانی ہو تو ۔۔۔پنجاب کے بڑے شہر میں حیرت انگیز اعلان ہوگیا
گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی روک تھام کیلئے شہریوں کو سی پی او کی ہدایات ایک لاکھ سے زائد رقم کسی دوسری جگہ لانی یا لے جانی ہو تو متعلقہ پولیس تھانہ کو اطلاع دیں اگر آپ ایک لاکھ سے زائد رقم بنک سے نکلوا کر کہیں جائیں پھر بھی… Continue 23reading ایک لاکھ سے زائد رقم دوسری جگہ لانی ہو تو ۔۔۔پنجاب کے بڑے شہر میں حیرت انگیز اعلان ہوگیا











































