پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

کراچی ‘ شہری کی ہاتھا پائی ،پولیس اہلکاروں کی ہیلمٹ سےجوابی کارروائی

datetime 11  جنوری‬‮  2016

کراچی ‘ شہری کی ہاتھا پائی ،پولیس اہلکاروں کی ہیلمٹ سےجوابی کارروائی

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں ایک شخص نے سگنل توڑا اور پھر ٹریفک پولیس اہلکاروں پر ایسا دھاوا بولا کہ نوبت ہاتھا پائی تک آگئی۔ رینجرز کو بیچ بچاوکرانا پڑا۔پی آئی ڈی سی میں سگنل توڑنے والے موٹر سائیکل سوار شخص کو ٹریفک پولیس نے روکا تو اس نے پولیس اہلکاروں پر ہی دھاوا بول دیا۔ دھکے،… Continue 23reading کراچی ‘ شہری کی ہاتھا پائی ،پولیس اہلکاروں کی ہیلمٹ سےجوابی کارروائی

پاکستان ریلوے سے ڈھائی سال میں سوا کروڑ افراد کا سفر

datetime 11  جنوری‬‮  2016

پاکستان ریلوے سے ڈھائی سال میں سوا کروڑ افراد کا سفر

کراچی (نیوز ڈیسک) موجودہ حکومت کے مثبت اقدامات کے پیش نظر پاکستان ریلوےٍ بہتری کی جانب گامزن ہے جس کی وجہ سے ڈھائی سالوں میں سوا کروڑ افراد سفر کر چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق مالی سال 2015 میں پاکستان ریلوے نے نیسپاک کے تعاون سے ملک کے 16 بڑے ریلوے اسٹیشنوں کی تزین وآرائش اور… Continue 23reading پاکستان ریلوے سے ڈھائی سال میں سوا کروڑ افراد کا سفر

سندھ حکومت بلدیاتی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے،الیکشن کمیشن

datetime 11  جنوری‬‮  2016

سندھ حکومت بلدیاتی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے،الیکشن کمیشن

کراچی(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کو خط لکھا ہے جس میں بلدیاتی انتخابات کے لیے مخصوص نشستوں کے تناسب کے حساب سے بلدیاتی امیدواروں کی تعداد کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا کہا گیا ہے۔سندھ حکومت کو لکھے گئے خط میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں نو منتخب نمائندے… Continue 23reading سندھ حکومت بلدیاتی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے،الیکشن کمیشن

الطاف حسین ودیگر ملزما ن کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 11  جنوری‬‮  2016

الطاف حسین ودیگر ملزما ن کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (نیوز ڈیسک) عدالت نے اشتعال انگیزتقاریر کرنے کے ایک اورمقدمہ میں الطاف حسین اوردیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔ عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کرنے اورغداری کے الزام میں درج ایک اورمقدمہ میں الطاف حسین کراچی کے نامزد وسیم اختر ،خالد مقبول صدیقی خواجہ اظہار الحسن قمرمنصور اوردیگر ملزمان کے 18جنوری تک ناقابل… Continue 23reading الطاف حسین ودیگر ملزما ن کے وارنٹ گرفتاری جاری

ملک ریاض کا تھر کے بچوں کا مفت علاج کرانے کا اعلان

datetime 11  جنوری‬‮  2016

ملک ریاض کا تھر کے بچوں کا مفت علاج کرانے کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک)تھرپارکر کے بھوک اور افلاس سے دم توڑتے بچوں کو بحریہ ٹاﺅن کے ملک ریاض کی جانب سے مفت علاج اور بحریہ دسترخوان قائم کرکے مفت کھانا بھی دیا جائے گا۔انچارج ریلیف آپریشن بحریہ ٹاو¿ن بریگیڈیئر(ر)طاہر بٹ کے مطابق تھر پارکر میں بچوں کی اموات کے معاملے پر بحریہ ٹاﺅن کے ملک ریاض نے… Continue 23reading ملک ریاض کا تھر کے بچوں کا مفت علاج کرانے کا اعلان

ڈی ایچ اے فراڈ کیس، آرمی چیف کا تحقیقات کیلئے گرین سگنل

datetime 11  جنوری‬‮  2016

ڈی ایچ اے فراڈ کیس، آرمی چیف کا تحقیقات کیلئے گرین سگنل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنرل راحیل شریف نے ڈی ایچ اے فراڈ کیس میں ملوث سابق فوجی افسران اور سویلین کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا گرین سگنل دے دیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے ذرائع کے مطابق 6 ماہ قبل سامنے آنے والے 62 ارب کے ڈی ایچ اے فراڈ کیس کے سلسلے میں کارروائی شروع… Continue 23reading ڈی ایچ اے فراڈ کیس، آرمی چیف کا تحقیقات کیلئے گرین سگنل

پرائیویٹ ہاﺅسنگ سوسائیٹوں میں رہنے والوں کے لئے بڑی خبرآگئی ،حکومتی وزیرکے بیان نے ہلچل مچادی

datetime 11  جنوری‬‮  2016

پرائیویٹ ہاﺅسنگ سوسائیٹوں میں رہنے والوں کے لئے بڑی خبرآگئی ،حکومتی وزیرکے بیان نے ہلچل مچادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے اسلام آباد میں غیر قانونی ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے معاملے کو قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے حوالے کرتے ہوئے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کر لی جبکہ وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری نے ایوان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ سی ڈی اے پراﺅیٹ ہاﺅسنگ… Continue 23reading پرائیویٹ ہاﺅسنگ سوسائیٹوں میں رہنے والوں کے لئے بڑی خبرآگئی ،حکومتی وزیرکے بیان نے ہلچل مچادی

کون سی حکومت کہاں بیوٹی پارلرکھولے گی ؟جان کرآپ بالکل حیران نہیں ہونگے

datetime 11  جنوری‬‮  2016

کون سی حکومت کہاں بیوٹی پارلرکھولے گی ؟جان کرآپ بالکل حیران نہیں ہونگے

کراچی(نیوزڈیسک) سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے سندھ اسمبلی میں پارکنگ ایریا بنانے کا سنگ بنیادرکھتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ(ف) کی ممبر اسمبلی نصرت سحر عباسی کی فرمائش پر ارکان اسمبلی کے رہائشی کمپلیکس میں بیوٹی پارلر اور مردوں کے لئے سیلون بنایا جائیگا۔ آغا سراج درانی کے چٹکلے کے بعد خواتین ارکان اسمبلی… Continue 23reading کون سی حکومت کہاں بیوٹی پارلرکھولے گی ؟جان کرآپ بالکل حیران نہیں ہونگے

این اے 122میں30ووٹرزکااخراج ،عمران خان کاالیکشن کمیشن پرسنگین الزام

datetime 11  جنوری‬‮  2016

این اے 122میں30ووٹرزکااخراج ،عمران خان کاالیکشن کمیشن پرسنگین الزام

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو زیب نہیں دیتا کہ وہ تحریک انصاف یا علیم خان کے خلاف بے جا عداوت پر اتر آئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان… Continue 23reading این اے 122میں30ووٹرزکااخراج ،عمران خان کاالیکشن کمیشن پرسنگین الزام