ڈاکٹرعاصم کیخلاف نیب کی انکوائری مکمل، رپورٹ عدالت میں پیش
کراچی(نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو نے ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف کرپشن سمیت دیگر الزامات سے متعلق انکوائری رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف کرپشن، منی لانڈرنگ، زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ اور کمیشن لینے جیسے کیسز میں انکوائری مکمل کرتے ہوئے رپورٹ احتساب عدالت میں جمع… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم کیخلاف نیب کی انکوائری مکمل، رپورٹ عدالت میں پیش