جناح ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کے بعد واپسی پر وزیر اعظم کی گاڑی خراب ہو گئی
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی جناح ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کے بعد واپسی پر ان کی گاڑی خراب ہو گئی ۔ وزیراعظم دوسرے گاڑ ی میں بیٹھ کر روانہ ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز وزیر اعظم گلشن اقبال پارک دھماکے کے زخمیوں کی جناح ہسپتال میں عیادت کے… Continue 23reading جناح ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کے بعد واپسی پر وزیر اعظم کی گاڑی خراب ہو گئی











































