دہشت گردوں کے حملے کے دوران پروفیسر کی فائرنگ،عینی شاہدین کے چونکادینے والے انکشافات
چارسدہ(نیوزڈیسک) باچا خان یونیورسٹی پر حملے بعد عظیم استاد پروفیسر سید حامد حسین نے شاگردوں کو کمرے میں ہی رہنا کا حکم دیا بدھ کی صبح جب طالبان نے حملہ کیا تو یونیورسٹی میں کیمسٹری کے اسسٹنٹ پروفیسر سید حامد حسین نے اپنے شاگردوں کوکمرے میں ہی رہنے کا حکم دیا۔طالبعلموں نے بتایا کہ حامد… Continue 23reading دہشت گردوں کے حملے کے دوران پروفیسر کی فائرنگ،عینی شاہدین کے چونکادینے والے انکشافات