اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

مسعود اظہر پر پابندی کیلئے اقوام متحدہ سے رابطہ

datetime 26  فروری‬‮  2016

مسعود اظہر پر پابندی کیلئے اقوام متحدہ سے رابطہ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) کالعدم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر پر پابندی کے لیے ہندوستان اقوام متحدہ سے رابطہ کرنے جارہا ہے۔واضح رہے کہ ہندوستان گذشتہ کئی برس سے اس حوالے سے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ کا کہنا تھا کہ ‘ہم مسعود اظہر کا نام پابندی کی فہرست… Continue 23reading مسعود اظہر پر پابندی کیلئے اقوام متحدہ سے رابطہ

اشتعال انگیز تقاریر!مولاناعزیز کی ضمانت میں سات مارچ تک توسیع

datetime 26  فروری‬‮  2016

اشتعال انگیز تقاریر!مولاناعزیز کی ضمانت میں سات مارچ تک توسیع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے لاوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی اور اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمے میں مولانا عبدالعزیز کی ضمانت میں سات مارچ تک توسیع کردی۔ جمعرات کے روز ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ آصف محمود نے مولانا عبدالعزیز کے مقدمے کی سماعت کی اس موقع پر مولانا… Continue 23reading اشتعال انگیز تقاریر!مولاناعزیز کی ضمانت میں سات مارچ تک توسیع

الیکشن سے قبل وزیراعظم نوازشریف نے آزادکشمیر کیلئے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 26  فروری‬‮  2016

الیکشن سے قبل وزیراعظم نوازشریف نے آزادکشمیر کیلئے بڑی خوشخبری سنادی

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نوازشریف نے اسلام آباد کے بعد آزاد کشمیر کیلئے قومی صحت پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی صحت پروگرام کا آغاز مسلم لیگ (ن) کے منشور کا حصہ ہے،پروگرام دائرہ آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور پورے پاکستان میں پھیلا جائیگا ، علاج کیلئے جائیدادیں اور زیورات بکتے… Continue 23reading الیکشن سے قبل وزیراعظم نوازشریف نے آزادکشمیر کیلئے بڑی خوشخبری سنادی

خیبر پختونخواہ کاایک اور اہم مسئلہ حل کرنے کیلئے خیبرپختونخواحکومت سرگرم

datetime 26  فروری‬‮  2016

خیبر پختونخواہ کاایک اور اہم مسئلہ حل کرنے کیلئے خیبرپختونخواحکومت سرگرم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) خیبر پختونخواہ حکومت نے مشترکہ مفادات کونسل میں صوبے کے حصے کے پانی کا معاملے اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کے پی کے حکومت نے پانی کے معاملے پر اپنے تحفظات سے وزیر اعظم کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت نے موقف… Continue 23reading خیبر پختونخواہ کاایک اور اہم مسئلہ حل کرنے کیلئے خیبرپختونخواحکومت سرگرم

کراچی کیلئے بڑے منصوبے کا آج افتتاح

datetime 26  فروری‬‮  2016

کراچی کیلئے بڑے منصوبے کا آج افتتاح

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف (آج) جمعہ کو گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت کیلئے کراچی پہنچیں گے۔ گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم ملک کاپہلا تیز رفتار ٹرانزٹ سسٹم ہے جس کا آغاز وفاقی حکومت کی طرف سے کیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ کراچی کے… Continue 23reading کراچی کیلئے بڑے منصوبے کا آج افتتاح

پٹھان کوٹ واقعہ،پاکستان نے بھارتی خواہش پر بڑا قدم اٹھالیا

datetime 25  فروری‬‮  2016

پٹھان کوٹ واقعہ،پاکستان نے بھارتی خواہش پر بڑا قدم اٹھالیا

لاہور(نیوزڈیسک) پٹھان کوٹ واقعہ،پاکستان نے بھارتی واقعہ کی پاکستان میں تحقیقات کی خواہش پر بڑا قدم اٹھالیا، وزارت داخلہ پنجاب نے پٹھان کوٹ واقعہ پر گوجرانوالہ سی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن میں درج ہونے والی ایف آئی آر کی تحقیقات کےلئے پانچ رکنی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی ، جے آئی ٹی ممبران کا… Continue 23reading پٹھان کوٹ واقعہ،پاکستان نے بھارتی خواہش پر بڑا قدم اٹھالیا

آئندہ ہفتے حج درخواستوں کی وصولی شروع کی جائے گی، سردار یوسف

datetime 25  فروری‬‮  2016

آئندہ ہفتے حج درخواستوں کی وصولی شروع کی جائے گی، سردار یوسف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیربرائے مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے میں حج کی ادائیگی کی درخواستوں کی وصولی شروع کی جائے گی جبکہ حج پالیسی کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مذہبی امور کے وفاقی وزیر سردار یوسف کا کہنا ہے کہ مارچ میں حج ادائیگی کی… Continue 23reading آئندہ ہفتے حج درخواستوں کی وصولی شروع کی جائے گی، سردار یوسف

پاک بحریہ کی جانب سے ساحلی علاقوں کی سیکیورٹی کی مشق ’’ تحفظِ ساحِل‘‘ کا انعقاد

datetime 25  فروری‬‮  2016

پاک بحریہ کی جانب سے ساحلی علاقوں کی سیکیورٹی کی مشق ’’ تحفظِ ساحِل‘‘ کا انعقاد

کراچی (نیوز ڈیسک )جناح نیول بیس اورمارہ اور اِس سے ملحقہ انفرااسٹرکچر کی کسی دہشت گرد حملے سے حفاظت کے سلسلے میں موجود سیکیورٹی انتظامات اور اِن کی افادیت کا جائزہ لینے کے لیے پاک بحریہ کی جانب سے ساحلی علاقوں کی سیکیورٹی کی مشق ’’ تحفظِ ساحِل‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ اس مشق میں… Continue 23reading پاک بحریہ کی جانب سے ساحلی علاقوں کی سیکیورٹی کی مشق ’’ تحفظِ ساحِل‘‘ کا انعقاد

جمعہ کے خطبہ کیلئے حکومت نے کمیٹی قائم کر دی

datetime 25  فروری‬‮  2016

جمعہ کے خطبہ کیلئے حکومت نے کمیٹی قائم کر دی

کراچی(نیو ز ڈیسک) سندھ حکومت نے سرکاری خطبے کی تیاری کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کردی جس میں 5 مسالک کے علمائے کرام بھی شامل ہوں گے۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے بھر کی مساجد میں جمعہ کے سرکاری خطبے کی تیاری کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کردی ہے جس… Continue 23reading جمعہ کے خطبہ کیلئے حکومت نے کمیٹی قائم کر دی