توہین رسالت کا قانون،مولانامحمدخان شیرانی کی پیشکش نے سب کو حیران کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) توہین رسالت کا قانون،مولانامحمدخان شیرانی کی پیشکش نے سب کو حیران کردیا،اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی کا کہنا ہے کہ توہین رسالت قانون کا از سر نو جائزہ لینے کی تجویز کے حامی ہیں تاہم حکومت کو اس کے لیے باضابطہ درخواست دینا ہوگی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے سے… Continue 23reading توہین رسالت کا قانون،مولانامحمدخان شیرانی کی پیشکش نے سب کو حیران کردیا