بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

سی ٹی ڈی کی کارروائی ،مطلوب ملزم گرفتار ، سنسنی خیز انکشافات

datetime 5  فروری‬‮  2016

سی ٹی ڈی کی کارروائی ،مطلوب ملزم گرفتار ، سنسنی خیز انکشافات

پشاور (نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا میں محکمہ انسداد دہشتگردی سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم شاہ حسین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ حکام کے مطابق دہشتگرد شاہ حسین کا تعلق نوشہرہ کے علاقے بدریشی سے ہے اور اسے دیر کے علاقے رباط خال سے گرفتار کیاگیا ۔حکام نے بتایا کہ… Continue 23reading سی ٹی ڈی کی کارروائی ،مطلوب ملزم گرفتار ، سنسنی خیز انکشافات

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کا وین اسٹاف لٹ گیا

datetime 5  فروری‬‮  2016

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کا وین اسٹاف لٹ گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں 2 ڈاکو نجی ٹی وی چینل (جیو نیوز)کی وین میں سوار ڈرائیور اور لیڈیز اسٹاف سے موبائل فونز ، نقدی چھین کر فرار ہوگئے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی کے علاقے حسن اسکوئر پر اسٹاف کو لوٹا گیا ۔ ابتدائی طورپر ملزموں کی شناخت نہیں ہوسکی تاہم… Continue 23reading نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کا وین اسٹاف لٹ گیا

عمران خان جلد ہی دورہ افغانستان کریں گے

datetime 5  فروری‬‮  2016

عمران خان جلد ہی دورہ افغانستان کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جلد ہی دورہ افغانستان کریں گے۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق جمعرات کو افغان سفیر نے عمران خان کو دورہ افغانستان کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کرلیا اور وہ جلد ہی افغانستان کا دورہ کریں گے

پنجاب حکومت کا شراب کی کمائی حرام قراردینے سے انکار

datetime 5  فروری‬‮  2016

پنجاب حکومت کا شراب کی کمائی حرام قراردینے سے انکار

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے شریعت کی روسے شراب کی آمدنی کو حرام کمائی قراردینے سے انکار کرتے ہوئے قانونی ذریعہ آمدنی قراردیا ہے اور اس کمائی کو ترک نہ کرنے پر اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی میں احتجاج کیا ہے اور اس معاملے پر اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی سے واک آو¿ٹ بھی کیا ہے… Continue 23reading پنجاب حکومت کا شراب کی کمائی حرام قراردینے سے انکار

نیب کا کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم کے اہل خانہ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

datetime 5  فروری‬‮  2016

نیب کا کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم کے اہل خانہ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) نیب نے اربوں روپے کی کرپشن اور زمینوں پر قبضے کے خلاف گرفتار ملزم ڈاکٹر عاصم حسین کے اہل خانہ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے ملزم ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف گھیرا مزید تنگ کیا جا رہا ہے۔ کرپشن اور دھوکہ دہی… Continue 23reading نیب کا کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم کے اہل خانہ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

صنعتی صارفین کیلئے بجلی کے نرخ میں 3 روپے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 5  فروری‬‮  2016

صنعتی صارفین کیلئے بجلی کے نرخ میں 3 روپے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت پانی و بجلی کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صنعتی صارفین کے لئے بجلی کے نرخوں میں تین روپے کمی وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت کو مد نظر رکھتے ہوئے کی گئی ہے جس کا مقصد صنعتی سیکٹر کو ریلیف فراہم کرنا اور برآمدات میں بھی اضافہ کرنا… Continue 23reading صنعتی صارفین کیلئے بجلی کے نرخ میں 3 روپے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری

پشاور سے ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 5  فروری‬‮  2016

پشاور سے ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور(نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے باچا خان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کر کے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اے این ایف نے باچا خان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کر کے پشاور سے دبئی جانے… Continue 23reading پشاور سے ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

آئندہ ہفتے پاکستان میں غیر ملکی ایجنسیوں کے معاونین کے خلاف آپریشن شروع ہوگا

datetime 5  فروری‬‮  2016

آئندہ ہفتے پاکستان میں غیر ملکی ایجنسیوں کے معاونین کے خلاف آپریشن شروع ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آئندہ ہفتے پورے ملک میں آپریشن کلین اپ شروع کردیا جائے گا جس کے دوران غیر ملکی خفیہ انٹیلی جنس اداروں کے آلہ کار بنے ہوئے پاکستانیوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی،حنیف خالد کے مطابق پاکستان کی خفیہ سول وعسکری اداروں کے پاس غیر ملکی خفیہ اداروں سے ملک کے اندر… Continue 23reading آئندہ ہفتے پاکستان میں غیر ملکی ایجنسیوں کے معاونین کے خلاف آپریشن شروع ہوگا

تھر میں معصوم بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ،مزید5بچے دم توڑ گئے

datetime 5  فروری‬‮  2016

تھر میں معصوم بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ،مزید5بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر(نیوز ڈیسک)تھر میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں کے باعث معصوم بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ،جمعہ کومزید5بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں برس ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد140ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق تھر کے علاقے مٹھی کے سول اسپتال میں مختلف بیماریوں کا شکارمزید3جبکہ چھاچھرومیں 2بچے دم توڑ گئے۔… Continue 23reading تھر میں معصوم بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ،مزید5بچے دم توڑ گئے