بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پالپا کی فلائٹ آپریشن بحالی کیلئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو ڈیڈ لائن

datetime 6  فروری‬‮  2016

پالپا کی فلائٹ آپریشن بحالی کیلئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو ڈیڈ لائن

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان ایئرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن نے پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو فلائٹ آپریشن آج ہی بحال کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔پالپا نے پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو آج ہی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی اے اور… Continue 23reading پالپا کی فلائٹ آپریشن بحالی کیلئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو ڈیڈ لائن

پی آئی اے میں اربوں روپے کے نقصان کا ذمہ دار کون؟شاہ محمودقریشی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

پی آئی اے میں اربوں روپے کے نقصان کا ذمہ دار کون؟شاہ محمودقریشی نے بڑا دعویٰ کردیا

ملتان(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ حکومتی ناقص منصوبہ بندی نے پی آئی اے کو مفلوج کردیا پی آئی اے میں اربوں روپے کے نقصان کے ذمہ دار ملازم نہیں بلکہ خود حکومت ہے مسئلہ کشمیرکا واحد حل صرف مذاکرات ہیں ¾پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ بناءکسی جماعتی… Continue 23reading پی آئی اے میں اربوں روپے کے نقصان کا ذمہ دار کون؟شاہ محمودقریشی نے بڑا دعویٰ کردیا

محکمہ موسمیات کی ملک بھرمیںبارش کی پیش گوئی

datetime 6  فروری‬‮  2016

محکمہ موسمیات کی ملک بھرمیںبارش کی پیش گوئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے راولپنڈی، گوجرانولہ، لاہور، کوئٹہ،قلات ¾ اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر ہفتہ سے اتوار تک بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے ہفتے کے وسط میں شمالی بلوچستان ،خیبر پختو نخواہ، فاٹا، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک بھرمیںبارش کی پیش گوئی

مری جانے والوں کیلئے خوشخبری

datetime 6  فروری‬‮  2016

مری جانے والوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے گورنمنٹ ہاو¿س مری میں اجلاس کی صدارت کے دوران متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ سیاحوں کی سہولت کیلئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھائیں، مقامی آبادی کو صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، فن اور فنکار کی حکومت سرپرستی کرے گی جبکہ مستحق فنکاروں… Continue 23reading مری جانے والوں کیلئے خوشخبری

پی آئی اے معاملہ ، پیپلز پارٹی نے حکو مت سے بڑا مطا لبہ کر ڈالا

datetime 5  فروری‬‮  2016

پی آئی اے معاملہ ، پیپلز پارٹی نے حکو مت سے بڑا مطا لبہ کر ڈالا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماسید سہیل عابدی نے کہاہے کہ پی آئی اے ملازمین پر بے رحمانہ تشدد قابل مذمت ہے، مزدوردشمن حکومت مزدوروں کے معاشی قتل عام کے بعد براہ راست مارنے کے درپے ہے، پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال اور احتجاج حکومت کی نااہلی اور وزراء کی کوتاہی کا ثبوت ہے۔… Continue 23reading پی آئی اے معاملہ ، پیپلز پارٹی نے حکو مت سے بڑا مطا لبہ کر ڈالا

حکو مت نے بڑی پا بندی عائد کر دی

datetime 5  فروری‬‮  2016

حکو مت نے بڑی پا بندی عائد کر دی

کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ ملک بھر میں نظام صلوۃ قائم کرنے کے لیے صوبائی حکومتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، اگر ضرورت پڑی تو اس حوالے سے پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں سے قانون سازی کرائی جائے گی، اشتعال انگیز تقاریر کرنے… Continue 23reading حکو مت نے بڑی پا بندی عائد کر دی

جا نئے پی ٹی آئی کا اگلا پلان کیا اور کون ہے ؟

datetime 5  فروری‬‮  2016

جا نئے پی ٹی آئی کا اگلا پلان کیا اور کون ہے ؟

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں نے عوام کی زندگیاں اجیرن بنا رکھی ہیں۔ اب اپنے حقوق کیلئے کھڑا ہونے کا وقت آگیاہے۔ کراچی سمیت ملک بھر کے عوام خوف کی زنجیریں توڑ ڈالیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے… Continue 23reading جا نئے پی ٹی آئی کا اگلا پلان کیا اور کون ہے ؟

پی آئی اے ملازمین کے لیے بر ی خبر

datetime 5  فروری‬‮  2016

پی آئی اے ملازمین کے لیے بر ی خبر

لاہور (نیوز ڈیسک )پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز نے اپنے تمام ملازمین کے انٹری پاس منسوخ کردئیے ہیں ۔ترجمان پی آ ئی اے نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام ائیر پورٹس پر پی آئی اے ملازمین کے انٹر ی پاس منسوخ کر دیئے گئے ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ احتجاج… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کے لیے بر ی خبر

ڈاکٹر عبدالقدیرنے بھارت میں ہلچل مچا دی

datetime 5  فروری‬‮  2016

ڈاکٹر عبدالقدیرنے بھارت میں ہلچل مچا دی

لاہور(نیوزڈیسک) ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر کا حل ممکن نظر نہیں آتا ‘بھارت خطے میں امن کا سب سے بڑادشمن ہے اسکا ہاتھ روکنا بہت ضروری ہو چکا ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک انٹر ویو میں ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا کہ اگر ہم… Continue 23reading ڈاکٹر عبدالقدیرنے بھارت میں ہلچل مچا دی