پی ٹی آئی کا جلسہ ،چڑیا گھر کو 6لاکھ روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اتوار کے روز ہونے والے جلسے سے لاہور چڑیا گھر کو 6لاکھ روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرنگ کراس پر جلسے کے موقع پر پورے مال روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔جبکہ چھٹی کے… Continue 23reading پی ٹی آئی کا جلسہ ،چڑیا گھر کو 6لاکھ روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا











































