شکیل آفریدی کی رہائی ،امریکہ کی پاکستان کیخلاف ایک اوراقدام کی تیاریاں
واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) امریکی کانگریس نے ایف16 طیاروں کی خریداری کیلئے پاکستان کی امداد روکے جانے کے بعد ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کیلئے دباؤ ڈالنے کی غرض سے پاکستان کی امداد میں مزید کمی پر غور شروع کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ ہفتے امریکی کانگریس نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف… Continue 23reading شکیل آفریدی کی رہائی ،امریکہ کی پاکستان کیخلاف ایک اوراقدام کی تیاریاں











































