عوام نے گزشتہ سال کتنے کے پرائز بانڈ خریدے؟سب سے زیادہ کتنی رقم والے پرائز بانڈ خریدے گئے؟حیرت انگیز انکشافات
لاہور(نیوز ڈیسک )عوام نے گزشتہ سال کے آخر تک 522 ارب 52 کروڑ روپے کے پرائز بانڈ خریدے ، ساڑھے 7کروڑ روپے کے پہلے انعام والے 40 ہزار روپے کے بانڈ میں سب سے زیادہ جبکہ 7لاکھ انعام والے100 روپے والے پرائزبانڈ میں سب سے کم سرمایہ کاری کی گئی۔ایک رپورٹ کے مطابق سال 2011… Continue 23reading عوام نے گزشتہ سال کتنے کے پرائز بانڈ خریدے؟سب سے زیادہ کتنی رقم والے پرائز بانڈ خریدے گئے؟حیرت انگیز انکشافات











































