ڈیوس روڈ پر دونا معلوم افراد دن دیہاڑے خاتون کو تیز دھارے آلے سے شدید زخمی کرکے فرار ہو گئے
لاہو(نیوزڈیسک) صوبائی دارالحکومت کی معروف شاہراہ ڈیوس روڈ پر دونا معلوم افراد نے دن دیہاڑے خاتون کو تیز دھارے آلے کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے ،ریسکیو 1122نے خاتون کو سروسز ہسپتال منتقل کر دیا جہاں اس کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں علاج جاری ہے ، پولیس نے… Continue 23reading ڈیوس روڈ پر دونا معلوم افراد دن دیہاڑے خاتون کو تیز دھارے آلے سے شدید زخمی کرکے فرار ہو گئے











































