اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک ) پا نا ما لیکس ، اپو زیشن نے ٹی او آر ز کو حتمی شکل دے دی ہے اپو زیشن جما عتو ں نے 15 نکا ت کی منظوری دے دی ہے ۔اپو زیشن جما عتیں ٹی او آر ز پر متفق ہیں ۔ پا نا ما لیکس پر سنجیدہ تحقیقا ت چا ہتے ہیں ۔جب پی ٹی آئی رہنما ء شا ہ محمود قریشی سے پو چھا گیا کہ دھر نے کے دنو ں میں تو پیپلز پارٹی نے نواز شریف کو بچا لیا تھا تو پھر اب کیو ں وہ استعفیٰ کیلئے متفق کیسے ہوگئی تو شاہ محمد قریشی نے اس با ت جواب دینا منا سب نہیں سمجھا ۔میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کے پا نا ما لیکس کی تحقیقا ت کے لیے مسو دہ تیا ر کر لیا گیا ہے ۔