فاروق ستارکے کوآرڈینیٹر کی رینجرز کی حراست میں ہلاکت،ایم کیو ایم نے بڑا اعلان کردیا
کراچی(نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کے کوآرڈی نیٹر اور ایم کیوایم کے سینئر کارکن آفتاب احمد کی رینجرز کی حراست میں ماورائے عدالت ہلاکت کے خلاف آج بروز بدھ ملک بھرمیں پرامن یوم سوگ منایاجائے گا ۔اس بات کا فیصلہ ایم کیوایم… Continue 23reading فاروق ستارکے کوآرڈینیٹر کی رینجرز کی حراست میں ہلاکت،ایم کیو ایم نے بڑا اعلان کردیا











































