اگر یہ کام نہ ہوا تو پا کستان کا بڑا شہر ڈوب سکتا ہے خو فناک پیشنگوئی ہو گئی
کراچی(نیوزڈیسک)کراچی ڈوبنے والا ہے،اہم ترین ادارے سپارکو نے خوفناک انتباہ کردیا، تفصیلات کے مطابق سپارکو نے موسمیاتی تبدیلیوں کے ممکنہ تباہ کن اثرات کی رپورٹ قائمہ کمیٹی میں پیش کر دی۔ سپارکو حکام کا کہنا ہے کہ سمندر کی سطح بڑھ رہی ہے۔ کراچی سمیت کئی ساحلی شہر خطرے میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے… Continue 23reading اگر یہ کام نہ ہوا تو پا کستان کا بڑا شہر ڈوب سکتا ہے خو فناک پیشنگوئی ہو گئی











































