جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

سارے خدشات دور بڑی سیا سی شخصیت نے وطن واپسی کا اعلان کردیا

datetime 3  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک ) سابق صدر آصف علی زرداری کے پاکستان واپس آنے کی حتمی تاریخ سامنے آگئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سندھ کے وزیر برائے معدنیات و معدنی ترقی منظور حسین وسان نے لندن میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر گفتگو کی گئی ہے ۔آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد منظور حسین وسان نے کہا کہ سابق صدر رواں سال جون میں دبئی اور جولائی میں پاکستان واپس آئیں گے اور ملکی سیاست میں عملی طورپر حصہ لیں گے ۔انہوں نے پاناما لیکس کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے حوالے سے کہا کہ تخت لاہور کے لیے 3ماہ مشکل کے ہیں ۔واضح رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری طویل عرصے سے بیرون ملک علاج کے سلسلے میں مقیم ہیں ۔‎



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…